Daily Rewards T&Cs
Prepaid & Postpaid both connection types can avail the rewards
In case you have opened a new self-care account, you will start receiving the reward from 8th day of subscription
The daily reward cycle will break if you do not claim a reward in sequence
After completion of 7 days in a sequence, day reward will start again
To get the reward, you will have to claim the reward otherwise reward will not be provisioned
Only Parent number will be able to claim the reward
Reward cannot be claimed for associated number
اردو
پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ دونوں قسم کے صارفین ریوارڈز حاصل کر سکتے ہیں
اگر آپ نے سیلف کیئر کا نیا اکاؤنٹ اوپن کیا ہے تو آپکو اکاؤنٹ کھولنے کے بعد آٹھویں دن سے ریوارڈ ملنا شروع ہو گا
اگر آپ سات دنوں میں سے کسی ایک دن ریوارڈ کلیم نہیں کرتے، تو ریوارڈ کا سلسلہ پہلے دن سے شروع ہوگا
سات دن کا ریوارڈ حاصل کرنے کے بعد ریوارڈ کا سلسلہ پہلے دن سے شروع ہوگا
صرف پیرنٹ نمبر ریوارڈ حاصل کر سکتا ہے
ریوارڈ اسو سیئیٹڈ نمبر پر حاصل نہیں کیا جا سکتا
ریوارڈ صرف اینڈروئڈ صارفین حاصل کر سکتے ہیں